Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں بارشیں اور برفباری، دیہی علاقوں کو جانے والی سڑکیں بند

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری کی وجہ سے دیہی علاقوں کو جانے والی رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ مزید تفصیلات اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: