’ٹیلنٹ دِکھانے کا موقع‘، اسلام آباد میں ویمن کرکٹ لیگ کا انعقاد
’ٹیلنٹ دِکھانے کا موقع‘، اسلام آباد میں ویمن کرکٹ لیگ کا انعقاد
ہفتہ 10 جنوری 2026 8:29
اسلام آباد میں ویمن کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے ضلعی سطح پر ویمن کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس لیگ کے دوران کئی نمایاں بیٹسمین، باؤلر اور آل راؤنڈر اُبھر کر سامنے آئے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔