کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد 50 کے قریب افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ لاپتہ افراد کے اہلخانہ کسی معجزے کے منتظر گل پلازہ کے باہر دن رات کھڑے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری ہے، تفصیلات جانیں کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی سے