کینیڈا کی آئس ڈانس اکیڈمی آف مونٹریال اولمپک ’چیمپیئز کی نرسری‘ کا کام بھی دے رہی ہے کیونکہ وہاں سے تربیت لینے والے 11 سے 13 اتھلیٹ بھی مقابلوں میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔
اولمپکس اگلے مہینے اٹلی میں منعقد ہوں گے، جس میں بڑی تعداد میں اتھلیٹس ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے۔
مزید تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں