اسلام آباد میں داخل ہونے والے راستوں کے مختلف مقامات پر ان گاڑیوںوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جن کے مالکان نے ابھی تک ایم ٹیگ نہیں لگوائے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ شہر کے اندر پھرنے اور موٹر وے وغیرہ پر نہ جانے والی گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ ضروری نہیں، ان کے مطابق تمام گاڑیوں پر لگوایا جانا ضروری ہے۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں