Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی اخبار فروش کے لیے فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے اخبار فروش علی اکبر کو ’نائٹ‘ بناتے ہوئے فرانس کا اعلیٰ ایوارڈ دے دیا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: