نیٹ میٹرنگ صارفین کی ان شکایات کا نوٹس لے لیا گیا ہے کہ ان کی جانب سے گرڈز کو فراہم کیے گئے یونٹ بلوں میں کریڈٹ نہیں ہو رہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایات کے بعد ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ اگلے بلنگ سائیکل میں ایڈجسٹمنٹ کر لی جائے گی۔
مںظورشدہ یونٹس کیا ہیں اور صارف گرڈ کو کیسے اور کتنے یونٹ دے سکتا ہے؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس رپورٹ میں