Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’یہ بہت ہی تکلیف دہ منظر تھا‘، مہاراشٹر میں طیارہ گرتے وقت عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

نڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے ڈپٹی وزیراعلیٰ اجیت پوار طیارے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔عینی شاہد کے مطابق ’یہ بہت ہی تکلیف دہ منظر تھا جب طیارہ نیچے کی طرف آ رہا تھا اور لگ رہا تھا کہ کریش کر جائے گا اور ایسا ہی ہوا۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی ویڈیو

شیئر: