سپین کی حکومت نے ملک میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کے لیے بڑے پیمانے پر عام معافی اور انھیں قانونی رہائشی بنانے کے پروگرام کی باضابطہ منظوری کے بعد درخواستیں آن لائن جمع کرانے کا عمل جمعرات سے شروع ہوگا۔سپین میں اس وقت ہزاروں پاکستانی غیر قانونی طور پر مقیم ہیں: حسن ناصر خان کی رپورٹ