Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کی منظوری

سپین نے ملک میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کی منظوری دے دی ہے جس کا سول سوسائٹی نے خیرمقدم کیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یہ منصوبہ صرف ان افراد کے لیے ہے جو 31 دسمبر 2025 سے پہلے سے سپین میں ہیں اور مقررہ میعاد پر پورا اترتے ہیں۔  سپین کی حکومت کے اس منصوبے کے تحت اندازاً پانچ لاکھ افراد کو قانونی رہائش اور کام کی اجازت دی جائے گی جن میں بڑی تعداد پاکستانیوں کی بھی شامل ہے: روئٹرز کی ویڈیو
 

شیئر: