افغانستان کی جانب سے ادویات کی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ معیار کو بہتر بنانے اور مقامی پیداوار بڑھانے کے لیے کیا گیا تھا، تاہم صنعت سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان تیز رفتار تبدیلیوں نے متعدد مسائل کو جنم دیا ہے۔
طالبان حکام نے نومبر میں اعلان کیا تھا کہ پاکستان سے ادویات کی درآمد پر دہائیوں پر مشتمل انحصار جلد ختم کر دیا جائے گا۔ تفصیل خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں