اسلام آباد ٹریفک پولیس نے وارڈنز کو پیٹرولنگ کے لیے نئی بی وائی ڈی الیکٹرک گاڑیاں فراہم کر دی ہیں جو کہ چیک پوائنٹس کے ساتھ ساتھ وی آئی پی روٹس پر بھی استعمال کی جا رہی ہیں۔ ہر گاڑی میں ایک کیپٹن اور ایک رسپانڈر موجود ہوتا ہے۔ اہلکار نئی گاڑیاں ملنے پر خوش دکھائی دیتے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ