Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا کے صدر کو اچانک 750 سے زائد سرکاری ادارے کیوں بند کرنا پڑے؟

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے اعلان کیا کہ سال کے اختتام تک 750 سے زائد سرکاری ملکیتی ادارے بند کر دیے جائیں گے۔  انہوں نے عندیہ دیا کہ وہ ایسے ’غیر پیداواری‘ سرکاری اداروں کے بورڈز کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی عدالت قائم کرنے پر غور کر رہے ہیں، جو مبینہ طور پر فرضی منافع ظاہر کرتے رہے ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: