Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آگ برساتا سورج، مگر روزی کی مجبوری؛ سندھ کے کھجور مزدوروں کے تلخ اوقات کی کہانی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں کھجور کی فصل سے وابستہ مزدور سخت گرمی میں کام کرنے پر مجبور ہیں، مزدوروں کا کہنا ہے کہ ہر سال گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی پاکستان میں زرعی شعبے سے وابستہ مزدوروں کے لیے کام مزید مشکل اور خطرناک بنا رہی ہے۔ تفصیل خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: