Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جب رنگ باتیں کریں، ٹوکیو میں چیری بلام کا موسم

ٹوکیو میں چیری بلاسم (ساکورا) کا موسم باضابطہ طور پر شروع ہو گیا، جہاں یاسوکونی مزار کے قریب درختوں پر کھلتے پھولوں کا نظارہ حکام اور سیاحوں نے کیا۔ جاپان میں ساکورا سیزن سال کا مصروف ترین وقت ہوتا ہے، جب لوگ کھلے آسمان تلے رنگ برنگے پھولوں کے سائے میں پکنک منانے کی تیاریاں کرتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: