Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیرون ملک سفر سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، ایئرپورٹ پر ’آف لوڈ‘ ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

بیرون ملک سفر کر رہے ہیں؟ ایئرپورٹ پر امیگریشن کلیئرنس کے دوران کن سوالات کا سامنا ہو سکتا ہے، کون سی غلطیاں مسافروں کو ’آف لوڈ‘ کرا دیتی ہیں اور سفر سے پہلے کن دستاویزات کی تیاری ضروری ہے؟
اردو نیوز کی اس خصوصی رپورٹ میں زین علی بتا رہے ہیں کہ ایف آئی اے امیگریشن کیسے کام کرتی ہے اور کن باتوں کا خیال رکھ کر آپ اپنی روانگی کو آسان بنا سکتے ہیں۔

شیئر: