Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’معرکۂ حق‘ نمائش: کینوس پر بکھرے ’جنگ‘ کے رنگ

اسلام آباد میں ’معرکۂ حق‘ کے عنوان سے خصوصی فوٹو نمائش اور ڈاکیومنٹری شوکیس کا انعقاد کیا گیا جہاں اہم لمحات اور متاثر کن کہانیوں کو تصاویر اور بصری انداز میں پیش کیا گیا۔ نمائش میں آنے والے افراد نے جنگی، قومی اور تاریخی پہلوؤں پر مبنی تصویری و ڈاکیومنٹری مواد کا مشاہدہ کیا اور مختلف مناظر کو دلچسپی سے دیکھا، اسلام آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ۔ 

شیئر: