ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نمازِ عید الفطر ادا کی
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نمازِ عید الفطر ادا کی
جمعہ 20 مارچ 2026 8:59
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجدالحرام میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ نماز عید کے اجتماع میں اعلٰی حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔