گزشتہ شام قصیم ریجن میں ہلکی سے درمیانی بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کچھ علاقے خوبصورت منظر پیش کر رہے تھے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بریدہ شہر سمیت ریجن کے تمام گورنریٹس اور ملحقہ علاقوں میں بارش ہوئی۔ آئندہ چند گھنٹوں میں مزید بارش ہونے کا امکان ہے۔ دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو