Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران، امریکہ مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد کے لیے روانہ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
جے ڈی وینس سنیچر کو پاکستان میں ہونے والے ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔
پاکستان روانگی سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کے لیے ’واضح ہدایات‘ دی ہیں، اور انہیں توقع ہے کہ بات چیت مثبت ہوگی۔ دیکھیں یہ ویڈیو

شیئر: