Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مٹی، محنت اور فن: مالی مشکلات کا مقابلہ کرنے والے اسلام آباد کے امیر حمزہ

غربت نے تعلیم روک دی مگر فن نے نوجوان امیر حمزہ کو نئی پہچان دی۔ اسلام آباد کے اس نوجوان نے مالی مشکلات کے باوجود اپنے شوق کو ہنر میں بدلا اور اب وہ دلکش ہینڈ میڈ گملے تیار کر رہا ہے۔ پرندوں اور جانوروں کی شکلوں والے یہ گملے لوگوں کی توجہ حاصل کر رہے ہیں اور اب یہ اس کی آمدن کا ذریعہ بھی ہیں۔ محمد باسط خان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: