سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 26 مارچ سے 8 اپریل تک جاری رہنے والا روایتی فنون کا میلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ میلے میں مقامی اور غیرملکی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ثقافت، موسیقی اور فنون کے خوب صورت رنگ دیکھے۔ دیکھیے ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ۔۔۔