مسجدِ اقصیٰ کو 40 روز کے بعد جمعرات کو نمازیوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔۔ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد تقریباً ایک ماہ سے بند بیت المقدس کے مقدس مقامات دوبارہ کھل گئے. جس کے بعد مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کی بڑی تعداد عبادت کے لیے پہنچ گئی. اے ایف پی کی ویڈیو