لاہور حضوری باغ میں سکھ یاتریوں کے اعزاز میں کلچرل نائٹ
اتوار 19 اپریل 2026 20:59
حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور حضوری باغ میں دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں کلچرل نائٹ اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں انڈیا سے آئے سکھ یاتریوں نے بھی شرکت کی۔ مقامی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ پنجاب کی تاریخ بھی بتائی گئی۔ تقریب کے اختتام پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ تفصیل لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں