Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران، امریکہ مذاکرات: اسلام آباد سرینا ہوٹل کے اردگرد خاردار تاریں، سکیورٹی سخت

اسلام آباد میں سرینا ہوٹل کے اطراف سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور خار دار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی تیاری کر رہا ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: