اسلام آباد میں راستوں کی بندش سے پریشان شہریوں کے لیے گارڈن ایونیو ایک سہولت
اسلام آباد میں راستوں کی بندش سے پریشان شہریوں کے لیے گارڈن ایونیو ایک سہولت
بدھ 22 اپریل 2026 7:39
اسلام آباد میں سکیورٹی کی وجہ سے جب بھی مرکزی شہراہیں بند کی جاتی ہے تو ایک سنگل سڑک گارڈن ایونیو شہریوں کے لیے آمدو رفت کا ایک بڑا ذریعہ بن جاتی ہے: صالح سفیر عباسی کی ویڈیو