سوئزرلینڈ میں ایک ایسی بس سروس شروع کی گئی ہے جس کا مقصد مسافروں کو کسی منزل پر پہنچانا نہیں بلکہ ایک دوسرے کے قریب لانا ہے جو تیز رفتار زندگی میں دور ہو رہے ہیں۔ اس پر سوار ہونے والوں سے ٹکٹ کے بارے میں نہیں بلکہ ان کے خیالات پوچھے جاتے ہیں۔ جانیے روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ میں