وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ’مختلف مقامات پر معیاری رہائش گاہوں کا انتظام کیا گیا ہے اور حکومت کی پوری کوشش ہے کہ ان کی تمام ضروریات کا خیال رکھا جائے۔‘ وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بتایا کہ ’ہم نے تجربہ کار عملے کو ذمہ داریاں دی ہیں تاکہ وہ عازمین کی مکمل معاونت کر سکیں۔‘ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کے ساتھ مکمل انٹرویو