چین کا نیا روبو سوٹ جو آپ کو ’آئرن مین‘ بنا سکتا ہے
چین کا نیا روبو سوٹ جو آپ کو ’آئرن مین‘ بنا سکتا ہے
بدھ 13 مئی 2026 13:45
آئرن مین فلم میں آپ نے ہیرو کو روبو سوٹ میں ایکشن کرتے دیکھا ہو گا لیکن اب چین کی ایک روبوٹکس کمپنی نے اپنا پہلا روبو سوٹ متعارف کرایا ہے جس میں بیٹھ کر آپ خود کو آئرن مین کی طرح محسوس کر سکتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو