Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مودی حکومت دہلی جِمخانہ کلب کیوں خالی کرا رہی ہے؟

انڈیا میں وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے دہلی کے مشہور جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس فیصلے کا پس منظر کیا ہے، سنیے اسرار احمد کی زبانی

شیئر: