’گوشت ہمارا ذائقہ ان کا‘ ، کراچی میں عید پر من پسند پکوانوں کی روایت ہفتہ 30 مئی 2026 12:08 کراچی میں شہری عیدالاضحیٰ کے موقعے برنس روڈ کے مختلف ہوٹلوں سے گوشت دے کر من پسند پکوان تیار کرواتے ہیں۔ مزید جانیں زین علی کی اس رپورٹ میں کراچی پکوان بار بی کیو عید قربان عید الاضحیٰ پاکستان کھانے BBQ زین علی اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں