وینزویلا میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کے فضائی مناظر
وینزویلا میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کے فضائی مناظر
جمعہ 26 جون 2026 8:31
وینزویلا میں جمعرات کو آنے والے زلزلے کے نتیجے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ تربیت یافتہ عملے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار ہے۔ لا گوائرا کے علاقے میں زلزلے کی تباہی کے فضائی مناظر اے ایف پی کی ویڈیو میں