Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا: اروناچل پردیش میں شدید بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، متعدد گھر تباہ

انڈیا کی ریاست اروناچل پردیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد گھر تباہ ہو گئے ہیں۔ سنیچر کو اچانک آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودوں نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے سڑکیں کیچڑ اور ملبے سے بھر گئیں اور کئی علاقے مٹی تلے دب گئے۔ روئٹرز کی رپورٹ

شیئر: