Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2045 تک فضاؤں میں کون سے جدید طیاروں کا راج ہو گا؟

کیا دنیا بھر کے فضائی روٹس اور مسافر طیاروں کا نقشہ بدلنے والا ہے؟ معروف طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ کی تازہ ترین رپورٹ نے ہوائی سفر کے مستقبل، سپلائی چین کے چیلنجز اور ماحول دوست طیاروں کی آمد سے متعلق کئی حیران کن انکشافات کیے ہیں، جن کی تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہیں۔

شیئر: