Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا ورلڈ کپ کا بخار: میکسیکو میں 750 جوڑوں کی اجتماعی شادی

میکسیکو میں فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے اجتماعی شادی کی منفرد تقریب منعقد کی گئی جس میں 750 جوڑوں نے ایک ساتھ شادی کی۔ اس منفرد تقریب میں جوڑوں نے اپنی شادی کو ورلڈ کپ کے جشن کے ساتھ یادگار بنایا۔ اے ایف پی کی ویڈیو
 

شیئر: