پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (این یو ایس ٹی) کے طلبہ نے ’سانا اے آئی ایجنٹ‘ کے نام سے ایک جدید سٹارٹ اپ متعارف کرایا ہے، جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے مریضوں اور ہسپتالوں کو طبی معاونت فراہم کرے گا۔
یہ جدید ٹیکنالوجی صحت کے شعبے میں کس طرح سے سہولت، تیزی اور بہتر خدمات کی جانب ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان کی ویڈیو سٹوری میں