Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خوش ہوں کہ مِس ورلڈ میں پاکستان کی نمائندگی کروں گی‘

انیقہ جمال اقبال کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ سے ہے۔ وہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون ہیں جو عالمی سطح پر منعقد ہونے والے مس ورلڈ مقابلے میں ملک کی نمائندگی کریں گی۔ 24 سالہ انیقہ جمال اقبال بزنس اور اکنامکس میں گریجوایٹ ہیں اور اس وقت آڈٹنگ اینڈ اکاؤنٹنگ میں ماسٹرز کر رہی ہیں۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: