Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کا روبو وار زون، جہاں مشینیں داؤ پیچ آزماتی ہیں

اسلام آباد میں آج کل ایک ایسا ایونٹ ہو رہا ہے جس میں روبوٹس کے درمیان فائٹس ہوتی ہیں۔ اس کے لیے لائٹ اور ہیوی ویٹ سمیت مختلف کیٹگریز بنائی گئی ہیں جہاں مشینیں ایک دوسرے کے خلاف داؤ پیچ آزماتی ہیں۔
ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے آنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت انجوائے کیا۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی رپورٹ

شیئر: