بلغاریہ: 90 برس کے ڈاکٹر جو آج بھی مریضوں کا گھروں میں جا کر علاج کرتے ہیں بدھ 22 جولائی 2026 20:58 بلغاریہ کے ایک پہاڑی گاؤں میں 90 سال کے ڈاکٹر کیرل اپوستولوف آج بھی مریضوں کے گھروں تک جا کر علاج کر رہے ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو میں دیکھیے۔ اردو نیوز بلغاریہ ڈاکٹر کیرل اپوستولوف پہاڑی علاقہ گھروں میں مریضوں کا علاج urdu news ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں