انڈیا میں وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد ممبئی میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، یہ استعفیٰ کاکروچ جنتا پارٹی کی تحریک کے نتیجے میں سامنے آیا، جس کا سلسلہ امتحانی پرچے لیک ہونے کے بعد شروع ہوا تھا۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ