فرانس: جنگلاتی آگ سے متاثرہ افراد کے پالتو جانوروں کے لیے خصوصی ویٹرنری مرکز قائم
جمعرات 30 جولائی 2026 7:40
فرانس کے شہر بورڈو میں جنگلاتی آگ سے متاثرہ افراد کے لیے قائم کیے گئے عارضی پناہ مرکز میں پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی ویٹرنری مرکز بھی قائم کر دیا گیا ہے، جہاں جانوروں کو خوراک، طبی امداد اور ضروری نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔