Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان کے شہر کُوماموتو میں زلزلے سے تباہ ہونے والے شاپنگ مال میں امدادی کارروائیاں

جاپان کے شہر کُوماموتو میں زلزلے سے تباہ ہونے والے ایک شاپنگ مال میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ منگل کو آنے والے 7.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں مال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: