Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کشمیر کی کشیدگی سے راولپنڈی کی پرنٹنگ مارکیٹ متاثر کیوں؟

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوران پینا فلیکس، بینرز اور پمفلٹس کی چھپائی کے لیے راولپنڈی کی ہول سیل پرنٹنگ مارکیٹ امیدواروں کا اہم مرکز رہی ہے۔ تاہم اس بار کشمیر میں جاری کشیدہ صورتحال اور احتجاج کے باعث روایتی انتخابی گہما گہمی ماند پڑ گئی۔ اس کا براہِ راست اثر راولپنڈی کے علاقے بنی کی معروف پرنٹنگ مارکیٹ پر بھی پڑا ہے جہاں تاجروں کے مطابق انتخابی مہم کے آرڈرز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ مزید تفصیلات دیکھیے اردو نیوز کے حسن ناصر خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: