پاکستان نے سینٹرل ایشیئن والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو 0-3 سے شکست دے کر کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہنے والی پاکستان کی قومی ٹیم نے فائنل کے تینوں سیٹس میں 20-25، 16-25 اور 20-25 سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔