آپ کے بجلی کے بِل میں کون کون سے خفیہ ٹیکس شامل ہیں؟
آپ کے بجلی کے بِل میں کون کون سے خفیہ ٹیکس شامل ہیں؟
جمعہ 31 جولائی 2026 5:55
پاکستان میں بجلی کے بلز میں کئی طرح کے ٹیکس بھی شامل ہوتے ہیں جن سے متعلق صارفین بحث کرتے رہتے ہیں۔ ان بھاری ٹیکسوں کے علاوہ آئی پی پیز کو جانے والی کیپسٹی پیمنٹس بھی صارفین سے وصول کی جاتی ہیں۔ یہ سب کیوں ہو رہا ہے۔ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں