صدر ٹرمپ نے خفیہ طیارے میں کیوں سفر کیا؟ منگل 11 اگست 2026 15:52 برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایران کی جانب سے صدر ٹرمپ کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد امریکی صدر نے ایک خفیہ فوجی جہاز میں سفر کیا جبکہ وائٹ ہاؤس نے یہی ظاہر کیا تھا کہ وہ ایئر فورس ون میں روانہ ہوئے ہیں۔ ایئر فورس ون ایرانی دھمکی کے بعد صدر ٹرمپ نے طیارہ بدلا ایران کی دھمکی پر صدر ٹرمپ نے کیا کیا؟ شیئر: واپس اوپر جائیں