اٹلی کے جزیرے سسلی میں واقع یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں 'ماؤنٹ ایٹنا' ان دنوں ایک بار پھر لاوا اگل رہا ہے جسے قریب سے دیکھنے کے لیے سیاحوں اور مقامی لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ راکھ کی وجہ سے قریبی کیٹانیا ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت شدید متاثر ہوئی ہے، جس نے گرمیوں کی تعطیلات میں سسلی آنے والے ہزاروں سیاحوں کے سفری منصوبے برباد کر دیے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ