یوکرین میں روسی حملوں سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا کو استعمال کیا جا رہا ہے اور شہری ہمہ وقت سکرین پر نظر رکھتے ہیں۔ اس ضمن میں ٹیلی گرام چینلز مددگار ثابت ہو رہے ہیں جو کہ متوقع حملوں پر نظر رکھتے ہیں اور فوری وارننگ جاری کر دیتے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ