لیاری میں لڑکیوں کی باکسنگ کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کی کوشش
لیاری میں لڑکیوں کی باکسنگ کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کی کوشش
جمعرات 27 اگست 2026 15:03
کراچی کے علاقے لیاری میں لڑکیوں کی نئی نسل روایتی سماجی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے باکسنگ کے ذریعے اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کی کوشش کر رہی ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو