Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعمیراتی شعبے کی نمائش ’بگ فائیو کنسٹرکٹ سعودی‘ میں ایک ہزار کمپنیوں کی شرکت

ریاض میں تعمیراتی شعبے کی سب سے بڑی نمائش بگ فائیو کنسٹرکٹ سعودی 2026 کا آغاز ہو گیا۔

ریاض فرنٹ ایگزبیشن اینڈ کانفرنس سینٹر میں جاری چار روزہ نمائش میں سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کی ایک ہزار سے زائد کمپنیاں شریک ہیں۔ جہاں تعمیرات، کنکریٹ، ہیٹنگ، وینٹیلیشن، ایئر کنڈیشننگ اور جدید تعمیراتی ٹیکنالوجی سے متعلق مصنوعات اور حل پیش کیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیے ذکا اللہ محسن کی ایز لائیو ویڈیو

شیئر: